ابنا: پاکستان نے اس ملک کے قبائلی علاقوں میں امریکہ کے ڈرون طیاروں کے حملوں کو اس ملک کی قومی حاکمیت کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ، ان حملوں کو فوری بند کیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو نہ روکنے پر مبنی امریکہ کے اصرار کے بارے میں کہا کہ اسلام آباد حکومت نے بارہا اس حملوں کی بہ نسبت اپنی تشویش سے واشنگٹن کو آگاہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ پاکستان نے اس مسئلہ کو بین الاقوامی اداروں خاصطور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے بھی چند دنوں قبل امریکہ کے ڈرون حملوں کو فوری طورپر بند کیئے جانے کا مطالبہ کیاتھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲